ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / وزیر اعظم مودی نے برطانیہ دھماکے کی مذمت کی

وزیر اعظم مودی نے برطانیہ دھماکے کی مذمت کی

Tue, 23 May 2017 23:18:01    S.O. News Service

نئی دہلی23مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)وزیر اعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے مانچسٹر میں ہوئے دھماکے کی آج مذمت کی ہے۔اس دھماکے میں کم ازکم19افرادہلاک ہو گئے ہیں اور تقریباََ 50افراد زخمی ہو گئے ہیں۔مودی نے ٹویٹ کیاکہ مانچسٹرمیں ہوئے حملے سے ناخوش ہوں۔ہم اس کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ہماری تعزیت مرنے والوں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ہماری دعائیں زخمیوں کے ساتھ ہیں۔مانچسٹرشہرمیں گزشتہ رات امریکی اسٹار افغانستان گرینڈ پاپ کنسرٹ میں ہوئے دھماکے کو ایک دہشت گردانہ واقعہ مانا جا رہاہے۔


Share: